سونا مزید مہنگا ہو گیا
کراچی(این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید50روپے کے اضافے سے ایک لاکھ12ہزار500روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت6ڈالرکی کمی سے 1875ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثرمقامی سطح پر سونے کی قیمت1لاکھ 12ہزار500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 96ہزار451روپے ہوگئی جبکہ چاندی… Continue 23reading سونا مزید مہنگا ہو گیا