پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پی آئی اے سمیت نجی ائیر لائنز نے کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا

datetime 2  اگست‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)قومی ائیر لائن سمیت نجی ائیر لائنز نے کرایوں میں اچانک بڑا اضافہ کردیا۔کراچی سے اسلام آباد اورلاہور کا یکطرفہ کرایہ دگنا کردیا گیا ۔کراچی سے لاہور اور اسلام آباد کا یک طرفہ کرایہ 17سے بڑھاکر 35ہزار روپے کردیا گیا۔35ہزار والا ٹکٹ 70ہزار روپے کا کردیا گیا جس پر مسافروں میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے سمیت نجی ایئرلائنز نے کرایوں میں اچانک اضافہ کردیا ، پی آئی اے ،فلائی جناح،ائیربلیو،سرین اور ائیر سیال نے اضافہ کیا۔مسافروں نے مسابقی کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اضافی رش کی وجہ ڈیمانڈ اورسپلائی میں فرق ہے، گرمیوں میں چھٹیاں ختم ہونے کی وجہ سے رش بڑھا ہے، رش معمول پر آتے ہی کرائے معمول پر آجائیں گے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…