پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی دور میں تعینات 4اہم بیورو کریٹس 7اگست کو ایف آئی اے میں طلب

datetime 4  اگست‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)ایف آئی اے نے پی ٹی آئی دور میں تعینات 4اہم بیورو کریٹس کو طلب کرلیا،بیوروکریٹس کو فرح خان کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق طلب کئے جانے والوں میں احمد عزیزتارڈ، طاہر خورشید، صالحہ سعید اور عثمان معظم شامل ہیں،تمام افسران کو 7 اگست کو طلب کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی دور میں طاہر خورشید وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری کے طور پر کام کررہے تھے،صالحہ سعید ڈی سی لاہور اور ڈی جی ایکسائزکے اہم عہدوں پر تعینات رہی ہیں،احمد عزیزتارڑ سنیر ممبر بورڈ آف ریونیو تعینات تھے۔

ایف آئی اے نے تمام افسران کے بنک اکائونٹس، بیرون ملک دوروں، اف شور کمپنیوں کی تفصیلات مانگی ہیں۔ایف بی آر سے گوشواروں کی تفصیلات بھی طلب کی گئیں ہیں۔ اندرون ملک اور بیرون ملک خریدی گئی جائیدادوں کی تفصیلات بھی طلب کی گئیں ہیں۔ایف آئی اے نے پاکستان میں اور پاکستان سے باہر خریدی گئی غیرملکی کرنسی کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…