اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

دودھ کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

datetime 4  اگست‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دودھ کی قیمت میں 10روپے فی لیٹر تک کمی کا کرنے کا امکان ہے۔ڈیری فارمرز نے کہاکہ مہنگائی کی وجہ سے دودھ کی فروخت میں 25سے 30فیصد تک کمی ہوئی ہے،وفاقی حکومت نے دودھ کی بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت کم کرنے کے لئے کوئی کام نہیں کیا۔ڈیری فارمرز کو قیمت بڑھانے کی بجائے پیداوار بڑھانی ہوگی اور کسانوں کو زندہ رہنے کے لئے کوالٹی اینیمل پر کام کرنا ہوگا۔مزید کہاکہ اعلیٰ پیداوار کے حامل جانور رکھنے ہونگے، جبکہ صارف گائے کا دودھ استعمال کریں کیونکہ وہ سستا اور اعلیٰ کوالٹی کا ہے۔ڈیری فارمرز نے کہاکہ بھینس کا دودھ کم قیمت میں ملنا ممکن نہیں ہوگامبھینس اوراس کے نوزائیدہ بچوں کی بے تحاشہ سلاٹرنگ اور کم پیداوار کی وجہ سے بھینس کا دودھ رائل ملک میں شمار ہوگا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…