ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

شوگر مل مالکان نے چینی کی قیمتوں میں 30روپے فی کلو اضافہ کر دیا

datetime 19  جولائی  2023 |

کراچی :  شوگر مل مالکان نے چینی کی قیمتوں میں 30روپے فی کلو اضافہ کر دیا، چینی کا 50 کلو کا تھیلا 7 ہزار روپے کا ہو گیا، چینی کی ریٹیل قیمت 150 سے 155 روپے فی کلو تک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں مزید 3روپے کا اضافہ ہوگیا اورچینی کا ہول سیل ریٹ 140 روپے فی کلو ہو گیا،ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں 5روپے فی کلو اضافہ کردیا گیااور چینی مہنگی ہونے کے باعث ریٹیل میں چینی کی قیمت150سے 155 روپے فی کلو ہوگئی۔

کراچی کے معروف کاروباری مرکز جوڑیا بازار میں چینی کا 50 کلو کا تھیلا 7 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔دوسری جانب کراچی میں چینی کی ریٹیل قیمت 150 سے 155 روپے فی کلو تک ہے۔گزشتہ جمعہ کو چینی کی ہول سیل قیمت 134 روپے فی کلو تھی۔ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالروف ابراہیم نے کہا ہے کہ ہول سیل مارکیٹ میں چینی 137سے بڑھ کر 140روپے کلو ہوگئی،شوگر مل مالکان نے چینی کی قیمتوں میں رواں ماہ 30روپے فی کلو اضافہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…