اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

شوگر ایڈوائزری بورڈ کا چینی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد( این این آئی)شوگر ایڈوائزری بورڈ نے چینی کی قیمت میں 2 روپے کمی کا فیصلہ کرلیا۔شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس وزیرصنعت و پیداواررانا تنویر حسین کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں وزیر تجارت جام کمال خان نے بھی شرکت کی ، شرکا ء نے ملک میں چینی کے سٹاک کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لیا ۔

بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ برآمد کرنے کے لئے چینی کی ریٹیل قیمت کی حکومتی بینچ مارک کی شرط برقرار رہے گی جبکہ چینی کی اوسط خوردہ قیمت میں 2 روپے کی کمی کا بھی اعلان کیا گیا۔وفاقی وزیر صنعت رانا تنویر حسین نے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مارکیٹ میں چینی کی قیمت مستحکم ہے، ملک میں چینی کا سرپلس سٹاک موجود ہے، چینی کی قیمت میں کسی قسم کا اضافہ قابل قبول نہیں ہوگا۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…