پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایمازون کا منسوخ کردہ آرڈر دو سال بعد صارف کو موصول

datetime 2  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)ایک ایمازون صارف نے ڈلیوری سے مقابلے میں سوشل میڈیا پر اپنا دلچسپ واقعہ شیئر کیا جس نے سب کو حیران کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ایکس صارف نے پوسٹ شیئر کی جس میں اس نے بتایا کہ اسے حال ہی میں ایک ایمازون آرڈر موصول ہوا ہے جو دو سال قبل کینسل کر دیا گیا تھا۔

پوسٹ میں جے نامی صارف نے بتایا کہ اس نے 2022 میں ایمازون سے پریشر ککر کا آرڈر دیا تھا جس کے فورا بعد اس نے اسے کینسل کردیا تھا اور رقم کی واپسی حاصل کی تھی۔تاہم دو سال بعد منسوخ شدہ آرڈر پراسرار طور پر اس کی دہلیز پر پہنچ گیا۔ اس سے اسے الجھن تو ہوئی لیکن خوشگوار حیرت بھی ہوئی۔صارف نے ٹوئٹ میں ایمازون کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ایمازون آپ کا شکریہ، 2 سال بعد میرا آرڈر دینے کے لیے۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…