پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کاروباری آسانی اور سرحد پار تجارتی انڈیکس میں بہتری، پاکستان ایشیا میں پہلے نمبر پر آ گیا، عالمی فہرست میں بھی نمایاں پوزیشن

datetime 21  جنوری‬‮  2021

کاروباری آسانی اور سرحد پار تجارتی انڈیکس میں بہتری، پاکستان ایشیا میں پہلے نمبر پر آ گیا، عالمی فہرست میں بھی نمایاں پوزیشن

کوئٹہ(آن لائن)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے کہاہے کہ کاروباری آسانی اور سرحد پار تجارتی انڈیکس میں بہتری، پاکستان ایشیا میں پہلے نمبر پر آ گیا، سرحد پار تجارتی انڈیکس میں 31 درجے بہتری کے بعد پاکستان 142ویں سے 111ویں پوزیشن کے ساتھ کاروباری آسانیاں پیدا کرنے والے پہلے دس ممالک میں… Continue 23reading کاروباری آسانی اور سرحد پار تجارتی انڈیکس میں بہتری، پاکستان ایشیا میں پہلے نمبر پر آ گیا، عالمی فہرست میں بھی نمایاں پوزیشن

دسمبر 2020میں کرنٹ اکائونٹ خسارے میں نمایاں کمی

datetime 21  جنوری‬‮  2021

دسمبر 2020میں کرنٹ اکائونٹ خسارے میں نمایاں کمی

لاہور (این این آئی)دسمبر 2020میں کرنٹ اکائونٹ خسارے میں نمایاں کمی واقع ہوئی ،5ماہ مسلسل کرنٹ اکاونٹ سرپلس رہنے کے بعد خسارے میں تبدیل ہوا۔اسٹیٹ بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دسمبر 2020 میں 66کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا کرنٹ اکائونٹ خسارہ ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسلسل5ماہ کرنٹ اکائونٹ… Continue 23reading دسمبر 2020میں کرنٹ اکائونٹ خسارے میں نمایاں کمی

ادارہ قومی بچت نے سکیموں کی شرح منافع میں رد وبدل کردیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

ادارہ قومی بچت نے سکیموں کی شرح منافع میں رد وبدل کردیا

مکوآنہ (این این آئی )ادارہ قومی بچت نے اسکیموں کی شرح منافع میں رد وبدل کرتے ہوئے ریگولر سیونگ سرٹیفیکٹ کے شرح منافع میں 1.20 فیصد اضافہ کر دیا۔نیشنل سیونگز کے اسپیشل سیونگ سرٹیفیکٹ کا شرح منافع ایک فیصد اضافے سے 7 اعشاریہ 80 فیصد مقرر کیا گیا ہے جبکہ ریگولر سیونگ سرٹیفیکٹ کے شرح… Continue 23reading ادارہ قومی بچت نے سکیموں کی شرح منافع میں رد وبدل کردیا

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 8 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دے دی

datetime 21  جنوری‬‮  2021

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 8 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دے دی

اسلام آباد(این این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 8 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دے دی ہے جبکہ ٹیکسٹائل پالیسی 2020-25ایک مرتبہ پھر موخر کردی گئی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوا جس میں ملک میں چینی کی ضرورت اور قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے 8… Continue 23reading اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 8 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دے دی

ٹینڈر جیتنے والی دونوں ملٹی نیشنل کمپنیوں نے پاکستان کو گیس دینے سے معذرت کر لی

datetime 20  جنوری‬‮  2021

ٹینڈر جیتنے والی دونوں ملٹی نیشنل کمپنیوں نے پاکستان کو گیس دینے سے معذرت کر لی

کراچی (آن لائن)پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ ایل این جی کی عالمی بحران شروع ہو چکا ہے۔قیمتوں میں زبردست اضافہ کی وجہ سے پاکستان کو فروری میںگیس فراہم کرنے کا ٹینڈر جیتنے والی دونوں ملٹی نیشنل کمپنیوں نے معذرت کر لی ہے جبکہ دنیا بھر میں متعدد کمپنیاں… Continue 23reading ٹینڈر جیتنے والی دونوں ملٹی نیشنل کمپنیوں نے پاکستان کو گیس دینے سے معذرت کر لی

’’سال 2021 کا دوسراہفتہ بھی مہنگائی کے ستائے عوام پر بھاری‘‘درآمد اور کرشنگ سیزن کے باوجود چینی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ 

datetime 20  جنوری‬‮  2021

’’سال 2021 کا دوسراہفتہ بھی مہنگائی کے ستائے عوام پر بھاری‘‘درآمد اور کرشنگ سیزن کے باوجود چینی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ 

ٹنڈوالہیار (این این آئی) سال 2021 کا دوسراہفتہ بھی مہنگائی کے ستائے عوام پر بھاری رہا، درآمد اور کرشنگ سیزن کے چینی کی قیمت میں مسلسل پانچویں ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آٹے کی قیمت میں بھی اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں چینی اوسط 2 روپے 89 پیسے… Continue 23reading ’’سال 2021 کا دوسراہفتہ بھی مہنگائی کے ستائے عوام پر بھاری‘‘درآمد اور کرشنگ سیزن کے باوجود چینی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ 

مسلسل اونچی اڑان کے بعد ڈالر کی قیمت دھڑم سے گرگئی

datetime 20  جنوری‬‮  2021

مسلسل اونچی اڑان کے بعد ڈالر کی قیمت دھڑم سے گرگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی ، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں جب کاروبار بند ہوا توڈالرکی قیمت 160.61روپے پرتھی جبکہ آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت کم ہو کر 160.50روپے… Continue 23reading مسلسل اونچی اڑان کے بعد ڈالر کی قیمت دھڑم سے گرگئی

ایک سال کےدوران پاکستان کے قرضوں میں  3000ارب روپے کا اضافہ

datetime 20  جنوری‬‮  2021

ایک سال کےدوران پاکستان کے قرضوں میں  3000ارب روپے کا اضافہ

کراچی(این این آئی) ایک سال کے دوران سرکاری قرضے 3.7 ٹریلین روپے بڑھ کر 35.8 ٹریلین روپے کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق وفاقی حکومت کے قرضے جو نومبر 2019 میں 32.1 ٹریلین روپے تھے، نومبر 2020 میں بڑھ کر 35.8ٹریلین روپے ہوگئے۔ اس طرح قرضوں میں ایک… Continue 23reading ایک سال کےدوران پاکستان کے قرضوں میں  3000ارب روپے کا اضافہ

پاکستان کی اقتصادی بہتری کے عالمی سطح پر چرچے،رواں مالی سال بیرونی ’ترسیلات زر‘ کتنے ارب ڈالرز تک پہنچنے کا امکان

datetime 20  جنوری‬‮  2021

پاکستان کی اقتصادی بہتری کے عالمی سطح پر چرچے،رواں مالی سال بیرونی ’ترسیلات زر‘ کتنے ارب ڈالرز تک پہنچنے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی اقتصادی بہتری کے عالمی سطح پر چرچے ہیں ، سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ رواں مالی سال بیرونی ترسیلات زر 28 ارب ڈالر تک ہونے کا امکان ہے۔خلیج ٹائمز نے پاکستان کے ترسیلات زر 25 فیصد تک بڑھنے کے امکانات… Continue 23reading پاکستان کی اقتصادی بہتری کے عالمی سطح پر چرچے،رواں مالی سال بیرونی ’ترسیلات زر‘ کتنے ارب ڈالرز تک پہنچنے کا امکان

1 582 583 584 585 586 587 588 589 590 591 592 1,941