انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔آج کاروباری ہفتےکے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوکر 287 روپےکا ہوگیا ہے۔گزشتہ کاروباری روز ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔ خیال رہےکہ انٹر بینک میں گزشتہ کاروباری ہفتےکے دوران امریکی ڈالر 9 روپے 22 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں