بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کو نگران سیٹ اپ میں دو اہم عہدے دئیے جانے کا امکان

datetime 24  جولائی  2023 |

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نگران سیٹ اپ میں دو اہم عہدے دئیے جانے کا امکان ہے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم کے ساتھ نگران وزیر خزانہ بھی بنانے جانے کا امکان ہے۔نگران سیٹ اپ میں اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ امور کی نگرانی بھی سونپنے کی تیاری کی جا رہی ہے جس کے لیے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نگران سیٹ اپ میں وزارت خزانہ امور کی نگرانی کے لیے پلان بنا لیا۔

پلان کے تحت چین ، سعودی عرب ، یو اے ای، آئی ایم ایف سے اسحاق ڈار مسلسل رابطے میں رہیں گے۔آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد کے لیے اسحاق ڈار نے نگران سیٹ اپ میں عملدرآمد کی یقین دہانی کرا دی۔نگران سیٹ اپ کے دورا بیرونی ادائیگیوں کو بھی بروقت ادا کیا جائے گا۔ذرائع وزارت خزانہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ نگران سیٹ اپ میں وزارت خزانہ امور موجودہ پالیسی پر چلانے کے لیے دوست ممالک کو یقین دہانی کرا چکے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…