بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

جون میں کریڈٹ کارڈزکے ذریعے 94 ارب روپے کی خریداری اور ادائیگی کی گئی

datetime 29  جولائی  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری میں جون کے دوران سالانہ بنیادوں پر28.9 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جون میں کریڈٹ کارڈزکے ذریعہ صارفین نے94 ارب روپے کی خریداری اورادائیگی کی جو گزشتہ سال جون کے مقابلہ میں 28.9 فیصد زیادہ ہے۔

اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ سال جون میں کریڈٹ کارڈزکے ذریعہ صارفین نے73 ارب روپے کی خریداری کی تھی۔ مئی کے مقابلہ میں جون میں کریڈٹ کارڈز کے ذریعہ خریداری میں ماہانہ بنیادوں پر1.9 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق مئی میں کریڈٹ کارڈزکے ذریعہ صارفین نے 92 ارب روپے کی خریداری اورادائیگی کی جوجون میں بڑھ کر94 ارب ہوگئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…