جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

برائلر گوشت کی قیمت میں فی کلوکمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020

برائلر گوشت کی قیمت میں فی کلوکمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 5روپے کمی سے207روپے، زندہ برائلر مرغی3روپے کمی سے143روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے143روپے فی درجن رہی۔

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز رکھنے والے افراد تیاری کر لیں 

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز رکھنے والے افراد تیاری کر لیں 

لاہور( این این آئی) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبر کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی(این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت فی تولہ قیمت مزید 100روپے کی کمی سے ایک لاکھ11ہزار700روپے ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 14ڈالرکے اضافے سے1900 ڈالر ہوگئی تاہم اومریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

ڈالر سستا ہو کر ساڑھے تین ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020

ڈالر سستا ہو کر ساڑھے تین ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

کراچی(این این آئی) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر 60پیسے کی کمی سے165.25روپے اور اوپن مارکیٹ میں 40پیسے کی کمی سے165.60روپے کی سطح پر آگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستا ن کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں 60پیسے کی کمی واقع… Continue 23reading ڈالر سستا ہو کر ساڑھے تین ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی کے بعد تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی کے بعد تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو اتار چڑھاوٗ کا سلسلہ جاری رہنے بعد تیزی غالب آگئی اور کے ایس ای100انڈیکس 105.44 پوائنٹس کے اضافے سے40676.92پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا جب کہ مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں 6ارب3کروڑ36لاکھ روپے سے زائدکا اضافہ ہوا تاہم کاروباری حجم بدھ کی نسبت 21.53فیصد کم… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی کے بعد تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

سونے کی بڑھتی ہوئی قیمت کا تسلسل ٹوٹ گیا، فی تولہ قیمت میں کمی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020

سونے کی بڑھتی ہوئی قیمت کا تسلسل ٹوٹ گیا، فی تولہ قیمت میں کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمت بڑھنے کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کمی دیکھی گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں چودہ امریکی ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ہزار 900… Continue 23reading سونے کی بڑھتی ہوئی قیمت کا تسلسل ٹوٹ گیا، فی تولہ قیمت میں کمی

پاکستانی روپے میں جان پڑ گئی امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی‎

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020

پاکستانی روپے میں جان پڑ گئی امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھا ئو جاری ، نجی ٹی وی کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر 70 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت 165 روپے… Continue 23reading پاکستانی روپے میں جان پڑ گئی امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی‎

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 8دسمبر تک توسیع کردی ۔ جمعرات کو ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 8 دسمبر تک توسیع کی گئی ہے، ایف بی آر نے مدت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری… Continue 23reading ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

 سیمنٹ کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ اینٹوں کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

 سیمنٹ کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ اینٹوں کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ

بہاولنگر(این این آئی ) سموگ کے باعث اینٹوں کے بھٹے بند ہونے کے پیش نظر جہاں اینٹوں کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے وہاں پر سیمنٹ کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئی ہیں بہاولنگر اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں اینٹوں کی قیمتوں کیساتھ ساتھ سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت میں… Continue 23reading  سیمنٹ کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ اینٹوں کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ

Page 575 of 1853
1 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 582 583 584 1,853