پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 16  اگست‬‮  2023 |

نگران حکومت کے آتے ہی ڈالر کی قیمت کو پر لگ گئے، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر آج مزید مہنگا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 294 روپے 93 پیسے پر بند ہوا، انٹربینک میں ڈالر آج 3 روپے 42 پیسے مہنگا ہوا،

انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 291 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید ڈیڑھ روپے مہنگا ہوکر 303 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…