اسلام آباد(نیوزڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 95 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 304 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد مندی دیکھنے میں آ رہی ہے ، شیئرز کا لین دین شروع ہو اتو 100 انڈیکس 46 ہزار 770 پوائنٹس پر تھا جس میں اب تک 87 پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے اور انڈیکس 46 ہزار 682 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں