جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں ہفتے کے مسلسل چوتھے کاروباری روزامریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی،نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں کاروباری روز کے دوران ڈالر 25 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی نئی قیمت 163 روپے 72 پیسے ہو گئی ہے،یاد رہے کہ… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا

امریکی پابندیوں کی دھمکی ترک لیرا کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کمی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020

امریکی پابندیوں کی دھمکی ترک لیرا کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کمی

انقرہ (این این آئی)ترکی کے خلاف امریکا کی نئی پابندیوں کے منڈلاتے خطرے اور قفقاز میں جاری نئے تنازع کے بعد لیرا کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔کرنسی کی مارکیٹ میں لیرا کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں مزید 787 فی صد گر گئی ہے۔اس سال کے دوران… Continue 23reading امریکی پابندیوں کی دھمکی ترک لیرا کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کمی

ہاؤسنگ اور تعمیرات کی فنانسنگ سٹیٹ بینک نے بینکوں کیلئے ترغیب اور سزا کا طریقہ کار متعارف کرا دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020

ہاؤسنگ اور تعمیرات کی فنانسنگ سٹیٹ بینک نے بینکوں کیلئے ترغیب اور سزا کا طریقہ کار متعارف کرا دیا

کراچی (این این آئی)بینک دولت پاکستان نے مارگیج قرضے اور ڈویلپرز اور بلڈرز کو مالکاری کی فراہمی کی خاطر بینکوں کے لیے لازمی ہدف مقرر کرنے کے قبل ازیں کیے گئے اقدام کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے ان اہداف کو پورا کرنے کی ترغیب دینے کا طریقہ کار متعارف کرایا ہے۔ اس طریقہ کار میں… Continue 23reading ہاؤسنگ اور تعمیرات کی فنانسنگ سٹیٹ بینک نے بینکوں کیلئے ترغیب اور سزا کا طریقہ کار متعارف کرا دیا

شوگر ملز مالکان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

شوگر ملز مالکان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں شوگر کی قلت اور قیمت میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے شوگر ملز مالکان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ فیصلے کے مطابق آئندہ سیزن پر بروقت کرشنگ نہ کرنے والی شوگر ملز کو روزانہ 50 لاکھ روپے جرمانہ… Continue 23reading شوگر ملز مالکان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کے الیکٹرک کا 1 روپے 54 پیسے فی یونٹ اضافے کی جلد منظوری کا مطالبہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

کے الیکٹرک کا 1 روپے 54 پیسے فی یونٹ اضافے کی جلد منظوری کا مطالبہ

کراچی(این این آئی) کے الیکٹرک نے ٹیرف میں 1 روپے 54 پیسے فی یونٹ اضافے کی جلد منظوری کا مطالبہ کردیا۔کے الیکٹرک نے نیپرا سے ٹیرف بڑھانے کی جلد منظوری مانگ لی ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے ٹیرف بڑھانے کی درخواست 4 ستمبر کو دی گئی تھی۔ درخواست میں بجلی ٹیرف میں 1 روپے… Continue 23reading کے الیکٹرک کا 1 روپے 54 پیسے فی یونٹ اضافے کی جلد منظوری کا مطالبہ

حکومت نے گاڑیوں کے کیش کی خریدار ی پر پابندی عائد کردی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

حکومت نے گاڑیوں کے کیش کی خریدار ی پر پابندی عائد کردی

پشاور (آن لائن)حکومت نے گاڑیوں کے کیش کی خریدار ی پر پابندی عائد کردی ہے پشاور سمیت صوبے بھر میں گاڑیوں کے کاروبار کرنے والے تاجروں کو اس ضمن میں آگاہ کردیا ہے  اب ادائیگی بینکوں سے کی جائیگی جس پر گاڑیوں کے کاروبار کرنے والے تاجروں نے اپنے تحفظات کااظہار کر دیا ہے فنانشنل… Continue 23reading حکومت نے گاڑیوں کے کیش کی خریدار ی پر پابندی عائد کردی

پی آئی اے نے کس ملک کیلئے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کر دیا 

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

پی آئی اے نے کس ملک کیلئے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کر دیا 

لاہور (آن لائن)پی آئی اے نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی پروازوں کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی اپنی پروازوں کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے… Continue 23reading پی آئی اے نے کس ملک کیلئے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کر دیا 

جاپان نے پاکستان کو 47کروڑ10لاکھ ین فراہم کرنے کا اعلان کر دیا 

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

جاپان نے پاکستان کو 47کروڑ10لاکھ ین فراہم کرنے کا اعلان کر دیا 

اسلام آباد (این این آئی)جاپانی سفارتخانہ نے کہا ہے کہ جاپان یو این ہیبیٹیٹ کو کے پی کے میں سکولوں کی تعمیر کے لئے 47کروڑ10لاکھ ین فراھم کرے گا۔ جاپانی سفارتخانہ کے اعلامیہ کے مطابق اس کا مقصد طلباء اور اساتذہ کو مستحکم تعلیمی ماحول فراھم کرنا ہے، جاپانی سفیر متسودا کونینوری اور یو این… Continue 23reading جاپان نے پاکستان کو 47کروڑ10لاکھ ین فراہم کرنے کا اعلان کر دیا 

مہنگائی اور بیروزگاری نے عوام کی کمر توڑ دی 20کلو آٹے کی بوری کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

مہنگائی اور بیروزگاری نے عوام کی کمر توڑ دی 20کلو آٹے کی بوری کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

پشاور (آن لائن)85کلواور 20کلو آٹے کی بوری کی قیمت میں 300روپے تک کااضافہ ہو گیا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے سستا آٹا کی فراہمی جزوی طور پر کم ہونے کے باعث آٹا غائب ہو گیا ہے جس کے باعث شہریوں کو سستے داموں آٹا نہیں مل رہا ہے ۔ دوسری طرف نابنائیوں کو کوٹہ… Continue 23reading مہنگائی اور بیروزگاری نے عوام کی کمر توڑ دی 20کلو آٹے کی بوری کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

Page 569 of 1853
1 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 1,853