منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

لاہور میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور قتل

datetime 5  جنوری‬‮  2021

لاہور میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور قتل

لاہور(این این آئی)لاہور میں نجی کمپنی کیلئے آن لائن ٹیکسی چلانے والے ڈرائیور کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق لاہور میں آن لائن ٹیکسی سروس کیلئے کام کرنے والے 26 سالہ نوجوان ڈرائیور کو قتل کردیا گیا۔اہل خانہ کی مدعیت میں درج مقدمے کے مطابق نوجوان کو پہلے اغوا کیا گیا اور بعد ازاں قتل… Continue 23reading لاہور میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور قتل

سونے کی قیمت کو پھر پر لگ گئے ، مزید مہنگا ہو گیا ‎

datetime 5  جنوری‬‮  2021

سونے کی قیمت کو پھر پر لگ گئے ، مزید مہنگا ہو گیا ‎

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید400روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 16ہزارروپے کی سطح پر پہنچ گئی ۔صراف اینڈ جیولر ز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت15ڈالرکے اضافے سے1948 ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی مارکیٹوں میں سونے… Continue 23reading سونے کی قیمت کو پھر پر لگ گئے ، مزید مہنگا ہو گیا ‎

چار دن کی چاندنی، پھر اندھیری رات‎ چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کس وجہ سے ہو رہا ہے؟ حیران کن انکشاف

datetime 5  جنوری‬‮  2021

چار دن کی چاندنی، پھر اندھیری رات‎ چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کس وجہ سے ہو رہا ہے؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک کےمختلف شہروں میں چینی کی قیمت 85سے 95روپے تک جاپہنچی ، فیصل آباد ، کراچی اور ملتان سمیت مختلف شہروں میں چینی 100روپے کلو فروخت جاری ۔ ذرائع نے کہا ہے کہ یکم جنوری میں ایف بی آر کی جانب سے ایس آر اوکے نفاذ سے ذخیرہ اندوزی اور بلیک… Continue 23reading چار دن کی چاندنی، پھر اندھیری رات‎ چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کس وجہ سے ہو رہا ہے؟ حیران کن انکشاف

کرشنگ سیزن اور امپورٹ کے باوجود چینی کی قیمت 100روپے کلو کراس کر گئی ‎

datetime 5  جنوری‬‮  2021

کرشنگ سیزن اور امپورٹ کے باوجود چینی کی قیمت 100روپے کلو کراس کر گئی ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )سال 2021ء کا آغاز عوام پر بھاری ثابت ہونے لگا ، پاکستانی عوام پر چینی کی بڑھتی قیمت کا بوجھ ڈال دیا گیا ۔ ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت 100روپے فی کلو تک جا پہنچی ۔ جبکہ مختلف شہروں میں چینی 85سے 90روپے فی کلوفروخت جارہی ہے ۔… Continue 23reading کرشنگ سیزن اور امپورٹ کے باوجود چینی کی قیمت 100روپے کلو کراس کر گئی ‎

سول ایو ی ایشن نے سفری پابندیوں میں توسیع کر دی نیا ہدایت نامہ بھی جاری

datetime 5  جنوری‬‮  2021

سول ایو ی ایشن نے سفری پابندیوں میں توسیع کر دی نیا ہدایت نامہ بھی جاری

لاہور( آن لائن ) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے  نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر تے ہو ئے  سفری  پابندیوں میں  31 جنوری 2021 تک توسیع کر دی  ۔نوٹیفکیشن کے مطابق برطانیہ اور افریقہ سے پاکستان آنے والے مسافروں پر پابندی کا اطلاق ہو گا۔برطانیہ اور ساؤتھ افریقہ میں مقیم قلیل مدتی ویزہ والے… Continue 23reading سول ایو ی ایشن نے سفری پابندیوں میں توسیع کر دی نیا ہدایت نامہ بھی جاری

ڈالر کو پر لگ گئے ، قدر میں مزید اضافہ

datetime 5  جنوری‬‮  2021

ڈالر کو پر لگ گئے ، قدر میں مزید اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزیدبڑھ گئی ، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں جب کاروبار بند ہوا توڈالرکی قیمت 159.98روپے پرتھی جبکہ آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 160.33روپے پرپہنچ گئی ۔ اس… Continue 23reading ڈالر کو پر لگ گئے ، قدر میں مزید اضافہ

اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں سی این جی اسٹیشنز مکمل بند کرنے کا فیصلہ

datetime 5  جنوری‬‮  2021

اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں سی این جی اسٹیشنز مکمل بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)سی این جی اسٹیشنز سے متعلق وزارت پٹرولیم کا جنوری کے لیے لوڈ مینجمنٹ پلان جاری کر دیا گیا ،۔وزارت پٹرولیم نے جنوری میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں سی این جی اسٹیشنز مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سندھ اور بلوچستان میں… Continue 23reading اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں سی این جی اسٹیشنز مکمل بند کرنے کا فیصلہ

بیچارا غریب جائے تو جائے کہاں؟ ملٹی نیشنل برانڈ ،مقامی کمپنیوں کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میںہوشربا اضافہ،عوام کی پہنچ سے دور

datetime 5  جنوری‬‮  2021

بیچارا غریب جائے تو جائے کہاں؟ ملٹی نیشنل برانڈ ،مقامی کمپنیوں کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میںہوشربا اضافہ،عوام کی پہنچ سے دور

لاہور( این این آئی) ملٹی نیشنل برانڈاورمقامی کمپنیوں کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 5سے12روپے اضافہ کر دیا گیا ۔اوپن مارکیٹ میں مقامی کمپنی کے گھی کی قیمت 5روپے اضافے سے 228سے233روپے جبکہ 12پیکٹ کی پیٹی کی قیمت60روپے اضافے سے2736روپے سے بڑھ کر2796روپے جبکہ اسی کمپنی کے کوکنگ آئل کی قیمت فی لیٹر… Continue 23reading بیچارا غریب جائے تو جائے کہاں؟ ملٹی نیشنل برانڈ ،مقامی کمپنیوں کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میںہوشربا اضافہ،عوام کی پہنچ سے دور

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 5  جنوری‬‮  2021

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے دوسرے روزانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی آج آغاز پر تیزی دیکھنے میں نہیں آرہی ، نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 17 فیصد اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 160 روپے 15 پیسے… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا

1 563 564 565 566 567 568 569 570 571 572 573 1,912