جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل جاری، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل جاری، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں رواں کاروباری ہفتے کے اختتامی روزجمعہ کو بھی کاروبار حصص میں تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 400 پوائنٹس کے اضافے سے40700پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچا جبکہ مارکیٹ کے مجموعی سرمائے میں 53ارب روپے کا اضافہ بھی ہوا جس کے نتیجے میں سرمائے… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل جاری، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

ڈالر مسلسل تنزلی کے بعد پھر مہنگا ہو گیا ‎‎

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

ڈالر مسلسل تنزلی کے بعد پھر مہنگا ہو گیا ‎‎

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) روپے کے مقابلے میں مسلسل تنزلی میں جانے والی امریکی کرنسی کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کے دوران 12 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران روپے کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں قدر مسلسل بڑھتی جا رہی ہے،… Continue 23reading ڈالر مسلسل تنزلی کے بعد پھر مہنگا ہو گیا ‎‎

سونے کی ایک بار پھر اُونچی اُڑان، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

سونے کی ایک بار پھر اُونچی اُڑان، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی قیمت میں ملک بھر میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا، فی تولہ سونے کی قیمت میں 14 سو روپے اضافہ ہو گیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابقعالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 31 امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھنے میں… Continue 23reading سونے کی ایک بار پھر اُونچی اُڑان، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

2030تک  30فی صد بجلی متبادل توانائی سے پید ا کرنے کا اعلان

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

2030تک  30فی صد بجلی متبادل توانائی سے پید ا کرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی) پاکستان میں صارفین کیلئے سستی بجلی کے حصول کیلئے  شمسی توانائی پر انحصار   انتہائی  ضروری ہوگیا  ہے کیونکہ شمسی توانائی ماحول دوست ہے اور ا س کا  استعمال ہر روز بڑھ رہاہے۔  ان خیالات کا اظہار متبادل توانائی بورڈ(اے ای ڈی بی)کے سربراہ ڈاکٹر رانا عبدالجبار نے گذشتہ روز منعقدہ… Continue 23reading 2030تک  30فی صد بجلی متبادل توانائی سے پید ا کرنے کا اعلان

آٹے کی شدید قلت پیدا ہوگئی ،  مافیاز نے عوام کو لوٹنا شروع کر دیا 

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

آٹے کی شدید قلت پیدا ہوگئی ،  مافیاز نے عوام کو لوٹنا شروع کر دیا 

لاہور( آن لائن ) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آٹے کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے اور اوپن مارکیٹ میں بیس کلو کا تھیلا پندرہ سو روپے تک جا پہنچا ہے۔لاہور میں چینی بھی فی کلو سو روپے سے زائد میں بکنے لگی ہے۔گندم کی اوپن مارکیٹ میں فی من قیمت چوبیس سو… Continue 23reading آٹے کی شدید قلت پیدا ہوگئی ،  مافیاز نے عوام کو لوٹنا شروع کر دیا 

پاکستان  میں روئی کی قیمت  بھی 10سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان  میں روئی کی قیمت  بھی 10سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور( این این آئی )کاٹن جنرز فورم کے مطابق پاکستان میں روئی کی قیمت 10 سال کی بلند ترین سطح 9 ہزار 700 روپے فی من تک پہنچ گئی ۔کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان میں معیاری روئی کی محدود دستیابی اور کاٹن مصنوعات کے بڑے برآمدی آرڈرز کے… Continue 23reading پاکستان  میں روئی کی قیمت  بھی 10سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان مختلف ممالک کو بہت سی مصنوعات برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتاہے ، زبردست اعلان

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان مختلف ممالک کو بہت سی مصنوعات برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتاہے ، زبردست اعلان

لاہور( این این آئی)ڈائریکٹر ای ٹاچی کمپنی کے کے نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی منڈیوںمیں بہت سی مصنوعات برآمدکرنے کی صلاحیت رکھتاہے ،اگرحکومت ہدف  مقررکرے تو پاکستانی سفارتخانوں کے کمرشل اتاشی برآمدات میں اضافے میں کلیدی کر دار ادا کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے اپنے دفتر میں مختلف مصنوعات کے برآمدکنندگان کے… Continue 23reading پاکستان مختلف ممالک کو بہت سی مصنوعات برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتاہے ، زبردست اعلان

سعودی عرب میں کتنے لاکھ کھجور کے درخت موجود ہیں ؟دنیا کا سب سے بڑا باغ گینز بک میں شامل کر لیا گیا 

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

سعودی عرب میں کتنے لاکھ کھجور کے درخت موجود ہیں ؟دنیا کا سب سے بڑا باغ گینز بک میں شامل کر لیا گیا 

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبد اللہ بن فرحان آل سعود نے اعلان کیا ہے کہ گینز بک نے الاحسا کو دنیا کے سب سے بڑے کھجوروں کے باغ کے طور پراپنے ریکارڈ میں شامل کیا ہے۔ سعودی عرب کی معیاری کھجور پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے… Continue 23reading سعودی عرب میں کتنے لاکھ کھجور کے درخت موجود ہیں ؟دنیا کا سب سے بڑا باغ گینز بک میں شامل کر لیا گیا 

برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی ، انڈے مزید مہنگے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی ، انڈے مزید مہنگے

لاہور( این این آئی) شہرمیں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت 6روپے کمی سے220روپے،زندہ برائلرمرغی 4روپے کمی سے152روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت4روپے اضافے سے156روپے فی درجن رہی۔

Page 568 of 1853
1 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 577 1,853