کورونا کے باوجود ملکی معاشی اشاریوں میں بہتری کا سفر جاری ،ترسیلات زر ریکارڈ سطح تک پہنچ گئیں
لاہور(این این آئی) کورونا کے باوجود ملکی معاشی اشاریوں میں بہتری کا سفر جاری ہے، کارکنوں کی ترسیلات زر مسلسل چوتھے مہینے بھی 2ارب ڈالر سے زائد رہیں اور ترسیلات زر مجموعی طور پر بڑھ کر7.1ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق ترسیلات زر میں مضبوطی کا رجحان ستمبر میں جاری رہا،… Continue 23reading کورونا کے باوجود ملکی معاشی اشاریوں میں بہتری کا سفر جاری ،ترسیلات زر ریکارڈ سطح تک پہنچ گئیں