منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان میں مختلف برانڈز کی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔پاکستان میں ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت اکتوبر 2024 میں بڑھ کر تقریبا 1,57,900 روپے تک پہنچ گئی، جبکہ ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم ماڈل کی قیمت تقریبا 1,68,900 روپے رکھی گئی ہے۔یہ موٹرسائیکل اپنی سادگی اور بہترین فیول ایوریج کے باعث مقبول ہے۔

جو کہ 50 سے 60 کلومیٹر فی لیٹر تک فراہم کرتی ہے۔2025 ماڈل میں چند معمولی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ جن میں نئے اسٹیکر ڈیزائن شامل ہیں۔ اور یہ روایتی رنگوں، جیسے سرخ، سیاہ اور نیلے میں دستیاب ہے۔ ہونڈا سی ڈی 70 کی ان خصوصیات نے اسے روزمرہ استعمال کے لیے بہترین انتخاب بنا دیا ہے۔سوزوکی کی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں بھی کم سے کم 7 ہزار روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جبکہ موٹرسائیکل کمپنیوں کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کسی بھی قسم کے حکومتی ٹیکس کا بوجھ صارف پر پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…