بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔برینٹ آئل 32سینٹ اضافے کے ساتھ 93.59ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 24سینٹ اضافے کیساتھ 90.27ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی ہیں۔دنیا کی تین چوتھائی تیل کی قیمت کیلئے استعمال ہونیوالے برینٹ فیوچرز کی قیمت میں جون میں سعودی عرب کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کے اعلان کے بعد سے تقریبا 26فیصد اضافہ ہوا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…