منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈومیسٹک پروازوں پر 500،بین الاقوامی پروازوںپر4500روپے فی ٹکٹ ادا کرنا ہونگے، سول ایوی ایشن

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

ڈومیسٹک پروازوں پر 500،بین الاقوامی پروازوںپر4500روپے فی ٹکٹ ادا کرنا ہونگے، سول ایوی ایشن

لاہور( این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ملکی وغیرملکی ایئرلائنز عملے سے ایمبارکیشن چارجز وصول کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مراسلہ جاری کر دیا ۔سی اے اے کے مطابق تمام ایئرلائنز عملے کو ٹکٹس پر اب ایمبارکیشن چارجز دینا ہوں گے، ڈومیسٹک پروازوں پر 500روپے ایمبارکیشن فیس اداکرناہوگی جبکہ بین الاقوامی پروازوں پر4500… Continue 23reading ڈومیسٹک پروازوں پر 500،بین الاقوامی پروازوںپر4500روپے فی ٹکٹ ادا کرنا ہونگے، سول ایوی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سے 302روپے فی کلو تک پہنچ گئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سے 302روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے302روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے208روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

حکومت کی عوام پر گیس کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

حکومت کی عوام پر گیس کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے عوام پر گیس بم گرانے کی تیاریاں کرلی ہیں، یکم نومبر سے گھریلو صارفین کیلئے گیس 35فیصدکردی جائے گی ۔ مختلف سلیبز کے گیس بلز میں ساڑھے پانچ سو روپے لیکر نو ہزار روپے سے زائد تک کا ا ضافہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق عوام کے لیے بری خبر ہے، گھریلو… Continue 23reading حکومت کی عوام پر گیس کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

کپاس کا بہتر بیج تیارکرنے پر پاکستانی سائنسدانوں کیلئے عالمی ایوارڈ

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

کپاس کا بہتر بیج تیارکرنے پر پاکستانی سائنسدانوں کیلئے عالمی ایوارڈ

مکوآنہ (این این آئی )انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (ا?ئی اے ای اے) نے ایٹمی توانائی کے کامیاب پرامن استعمال پر پاکستانی سائنسدانوں کو خصوصی ایوارڈز سینوازا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ا?ئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گراسی نے پاکستان کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ پاکستانی سائنسدانوں نے کپاس کی پیداوار… Continue 23reading کپاس کا بہتر بیج تیارکرنے پر پاکستانی سائنسدانوں کیلئے عالمی ایوارڈ

آئندہ ماہ سے موٹرسائیکلوں کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

آئندہ ماہ سے موٹرسائیکلوں کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

لاہور(این این آئی)یونائیٹڈ آٹوموبائلز اور روڈ پرنس یکم اکتوبر سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بالترتیب 5 ہزار اور 3 ہزار روپے تک اضافہ کرسکتی ہیں۔ایسوسی ایشن آف پاکستان موٹرسائیکل اسیمبلرز کے چیئرپرسن محمد صابر شیخ کا کہنا ہے کہ کمپنیاں ڈیلرز کو موٹر سائیکلیں فروخت نہیں کررہیں اورکمپنیزاس وقت یہ چاہتی ہیں کہ… Continue 23reading آئندہ ماہ سے موٹرسائیکلوں کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

لاہور ٹیکس بار کاانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کیلئے چیئرمین ایف بی آر کو خط

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

لاہور ٹیکس بار کاانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کیلئے چیئرمین ایف بی آر کو خط

لاہور( این این آئی)لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی 30ستمبر کی مقررہ تاریخ میں توسیع کیلئے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کو خط ارسال کردیا ۔ لاہور ٹیکس بارا یسوسی ایشن کے صدر جمیل اختربیگ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ انکم ٹیکس… Continue 23reading لاہور ٹیکس بار کاانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کیلئے چیئرمین ایف بی آر کو خط

افغانستان سے آنیوالے پھلوں کی طرح جزوی خام تیار مال پر عائد سیلز ٹیکس میںبھی چھوٹ دی جائے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

افغانستان سے آنیوالے پھلوں کی طرح جزوی خام تیار مال پر عائد سیلز ٹیکس میںبھی چھوٹ دی جائے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

کراچی /لاہور( این این آئی) پاکستان کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرزایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح حکومت نے افغانستان سے آنے والے پھلوں پر عائد سیلز ٹیکس میںچھوٹ دی ہے اسی طرز پر ہاتھ سے بنے قالینوں کی انڈسٹری کیلئے طورخم کے راستے آنے والے جزوی خام تیار مال پر بھی ریلیف دیا… Continue 23reading افغانستان سے آنیوالے پھلوں کی طرح جزوی خام تیار مال پر عائد سیلز ٹیکس میںبھی چھوٹ دی جائے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

تیل اور گھی پر نان رجسٹرڈ افراد پر 3فیصد اضافی جنرل سیلز ٹیکس واپس،گھی اورآئل10روپے تک سستاہونے کا امکان

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

تیل اور گھی پر نان رجسٹرڈ افراد پر 3فیصد اضافی جنرل سیلز ٹیکس واپس،گھی اورآئل10روپے تک سستاہونے کا امکان

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے تیل اور گھی پر نان رجسٹرڈ افراد پر 3فیصد اضافی جنرل سیلز ٹیکس واپس لے لیا،پاکستان وناسپتی مینوفیکچررزایسوسی ایشن نے اس ضمن میں کہاہے کہ اس اقدام سے گھی اور تیل کی قیمتوں میں 6سے 10روپے فی کلو کمی ہوگی۔مہنگائی کے جن پر قابو پانے کیلئے حکومت نے بڑا فیصلہ… Continue 23reading تیل اور گھی پر نان رجسٹرڈ افراد پر 3فیصد اضافی جنرل سیلز ٹیکس واپس،گھی اورآئل10روپے تک سستاہونے کا امکان

Page 353 of 1819
1 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 356 357 358 359 360 361 362 1,819