پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

توانائی سیکٹر کا گردشی قرض ساڑھے 17 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

datetime 23  مئی‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)زبوں حال توانائی سیکٹر معیشت کو دیمک کی طرح چاٹنے لگا۔سرکاری دستاویزات کے مطابق توانائی سیکٹر کا گردشی قرض ساڑھے 17 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ بجلی کے شعبے کا گردشی قرض 484 ارب روپے اضافے سے دو ہزار 794 ارب روپے تک پہنچ گیا۔

ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے باوجود گردشی قرض کو بریک نہیں لگ رہی، توانائی سیکٹر کا گردشی قرض 4ہزار 8سو ارب سے بڑھ گیا، بجلی کے شعبے کا گردشی قرض 2794ارب روپے تک پہنچ گیا۔دستاویزات کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت گردشی قرض میں 484ارب روپے کا اضافہ ہوگیا، پیٹرولیم اور گیس سیکٹر کا گردشی قرض 2084ارب روپے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…