بلوچستان میں بہت زیادہ پوٹینشل موجود، انرجی ایکسپورٹر بن سکتا ہے، ورلڈ بینک
واشنگٹن (این این آئی)ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں قابل تجدید توانائی کے لیے بہت زیادہ پوٹینشل موجود ہے جو صوبہ کو توانائی کے ایک بڑے برآمد کنندہ میں تبدیل کر سکتا ہے۔یہ تبدیلی پاکستان کی توانائی درآمد کرنے کی ضرورت کو بہت کم کر سکتی ہے، زیادہ پائیدار توانائی کے مستقبل کا… Continue 23reading بلوچستان میں بہت زیادہ پوٹینشل موجود، انرجی ایکسپورٹر بن سکتا ہے، ورلڈ بینک