گیس منصوبہ، پاکستان کو 2 سال کی مہلت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان بھاری جرمانے سے بچ گیا، ایران نے گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل میں دو سال کی توسیع کردی۔ منصوبہ دو ہزار سترہ تک مکمل کیا جائے گا۔ مقامی اخبار ایکسپریس کے مطابق عالمی پابندی کے باعث ایران نے آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے کے لئے پاکستان کو دو سال… Continue 23reading گیس منصوبہ، پاکستان کو 2 سال کی مہلت