پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں،غیر متوقع فیصلے کا امکان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نومبر کے لئے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے 35 پیسے اضافے کا امکان ہے جبکہ ایچ او بی سی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 43 پیسے فی لیٹر اضافہ جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے17 پیسے فی لیٹر اضافہ اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 63پیسے فی لیٹراضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے سمری کو جلد حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے جبکہ اس کے برعکس پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بجائے کمی کے مزید اضافے کا امکان ظاہر کیاجارہاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…