زنک سے بھرپور گندم کی نئی اقسام متعارف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل نے گندم کی ایسی چار نئی اقسام متعارف کرائی ہیں، جو آکسیڈائزنگ کے عمل کے خلاف مزاحمت کی صلاحیت رکھتی ہیں،اس میں پچاس فیصد زنک کے اجزاء شامل کرکے اس کو حیاتیاتی طور پر مضبوط بنائی گئی قسم بھی شامل ہے۔پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کی مختلف اقسام کی جائزہ… Continue 23reading زنک سے بھرپور گندم کی نئی اقسام متعارف