ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

لاڑکانہ،بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف رائس ملرایسوسی ایشن کا احتجاج

datetime 19  مئی‬‮  2015

لاڑکانہ،بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف رائس ملرایسوسی ایشن کا احتجاج

لاڑکانہ (نیوز ڈیسک) لاڑکانہ میں رائس ملرایسوسی ایشن کے ارکان کی جانب سے بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا،اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث چاول کے کارخانوں میں مسلسل کام کی بندش ہے جس کی وجہ سے سینکڑوں مزدور بےروزگار ہوگئے ہیں۔انہوں… Continue 23reading لاڑکانہ،بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف رائس ملرایسوسی ایشن کا احتجاج

کاشتکار فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کےلئے جدید طریقہ کاشت اپنائےں ،شیخ یٰسین

datetime 19  مئی‬‮  2015

کاشتکار فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کےلئے جدید طریقہ کاشت اپنائےں ،شیخ یٰسین

وہاڑی(نیوز ڈیسک)ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت توسیع شیخ یٰسین نے کہا ہے کہ کاشتکار فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کےلئے جدید طریقہ کاشت کو اپنائےں اور فرسود ہ طریقہ کاشت کو ترک کر دیں ۔کپاس کی فصل بارے ریفریشر کورس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاں زیادہ تر چھوٹے کاشتکار ہیں کم رقبہ… Continue 23reading کاشتکار فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کےلئے جدید طریقہ کاشت اپنائےں ،شیخ یٰسین

رواں سیزن آم کی ایکسپورٹ 20 مئی سے شروع ہوگی

datetime 19  مئی‬‮  2015

رواں سیزن آم کی ایکسپورٹ 20 مئی سے شروع ہوگی

کراچی(نیوز ڈیسک) رواں سیزن پاکستان سے آم کی ایکسپورٹ 20مئی سے شروع ہوگی۔ رواں سال آم کی ایکسپورٹ کے لیے ایک لاکھ ٹن کا ہدف رکھا گیا ہے۔وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی پابندی کے بعد ملک سے پہلی مرتبہ تمام آم گتے کی جدید پیکنگ میں ایکسپورٹ کیے جائیں گے۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل… Continue 23reading رواں سیزن آم کی ایکسپورٹ 20 مئی سے شروع ہوگی

وفاقی حکومت نے رعایتی ایس آر اوز واپس لینے کی منظوری دیدی

datetime 19  مئی‬‮  2015

وفاقی حکومت نے رعایتی ایس آر اوز واپس لینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے قائم کردہ خصوصی ذیلی کمیٹی نے آئندہ مالی سال 2015-16 کے وفاقی بجٹ میں 140ارب روپے کے لگ بھگ مالیت کی ٹیکسوں میں چھوٹ و رعایات کے ایس آراوز واپس لینے کی منظوری دیدی ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے قائم… Continue 23reading وفاقی حکومت نے رعایتی ایس آر اوز واپس لینے کی منظوری دیدی

درآمدی اسٹیل مصنوعات پر آر ڈی، سیلز ٹیکس یا سیس نافذ کرنے کا مطالبہ

datetime 19  مئی‬‮  2015

درآمدی اسٹیل مصنوعات پر آر ڈی، سیلز ٹیکس یا سیس نافذ کرنے کا مطالبہ

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹیل میلٹرز ایسوسی ایشن نے ایف بی آر سے مطالبہ کیا ہے کہ مقامی صنعت کو نقصان سے بچانے اور قیمتوں کو متوازن رکھنے کیلیے درآمدی اسٹیل کی مصنوعات پر ریگولیٹری ڈیوٹی، سیلز ٹیکس یا خصوصی سیس کا نفاذ کیا جائے۔پاکستان اسٹیل میلٹرز ایسوسی ایشن کے ایک عہدیدار نے کہا کہ اسٹیل… Continue 23reading درآمدی اسٹیل مصنوعات پر آر ڈی، سیلز ٹیکس یا سیس نافذ کرنے کا مطالبہ

توانائی بحران اور بدامنی پاکستان میں گاڑیاں تیار نہ ہونے کی وجہ ہیں، جاپانی سفیر

datetime 19  مئی‬‮  2015

توانائی بحران اور بدامنی پاکستان میں گاڑیاں تیار نہ ہونے کی وجہ ہیں، جاپانی سفیر

ملتان(نیوز ڈیسک) جاپان کے سفیر ہیروشی انوماتا نے کہا ہے کہ دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر امریکن بمباری خصوصاً ہیروشیما اور ناگاسا کی پر ایٹم بم گرانے کی وجہ سے بے پناہ تباہی ہوئی مگر جاپانیوں نے سخت محنت کرکے جاپان کو دنیا کا عظیم ترین ملک بنا دیا۔وہ ایوان تجارت و صنعت ملتان… Continue 23reading توانائی بحران اور بدامنی پاکستان میں گاڑیاں تیار نہ ہونے کی وجہ ہیں، جاپانی سفیر

لاہور چیمبر کا حکومت نے نمک کی سپلائی فوری بحال کرنے کا مطالبہ

datetime 19  مئی‬‮  2015

لاہور چیمبر کا حکومت نے نمک کی سپلائی فوری بحال کرنے کا مطالبہ

لاہور(نیوز ڈیسک ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حکومت سے نمک کی سپلائی بحال کرنے کےلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپلائی نہ ہونے سے کیمیکل سمیت بہت سی ایسی صنعتیں بند ہو جائینگی جن میں نمک بطور خام مال استعمال ہوتا ہے لاہور چیمبر کے… Continue 23reading لاہور چیمبر کا حکومت نے نمک کی سپلائی فوری بحال کرنے کا مطالبہ

پاک افغان تاجر تنظیم کا احتجاج،سرحدی راستہ بند کردیا

datetime 19  مئی‬‮  2015

پاک افغان تاجر تنظیم کا احتجاج،سرحدی راستہ بند کردیا

چمن(نیوز ڈیسک)باب دوستی پرسیکورٹی فورسز کی چیکنگ کے نام پر مبینہ مداخلت کیخلاف تاجروں نے چمن بارڈر پر احتجاج کرتے ہوئے پاک افغان بارڈر بند کر دیا ہے۔پاک افغان تاجر تنظیم نے الزام عائد کیا ہے کہ تجارتی سرگرمیوں کے دوران باب دوستی پرچیکنگ کے نام پر سیکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ مداخلت کا مقصد بھتا… Continue 23reading پاک افغان تاجر تنظیم کا احتجاج،سرحدی راستہ بند کردیا

ایشیاءمیں مجموعی قومی پیداوار کے تناسب سے ٹاپ فائیو ممالک میں پاکستان بھی شامل

datetime 18  مئی‬‮  2015

ایشیاءمیں مجموعی قومی پیداوار کے تناسب سے ٹاپ فائیو ممالک میں پاکستان بھی شامل

لاہور (نیوزڈیسک) ایشیاءمیں مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی)کے تناسب سے ٹاپ فائیو ممالک میں پاکستان بھی شامل ہو گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق جی ڈی پی میں پہلے نمبر پر بھارت آ گیا جس کی جی ڈی پی کی شرح 7.5فیصد ہے اور 2016ءمیں اس کی جی ڈی پی کی شرح 8.1فیصد تک… Continue 23reading ایشیاءمیں مجموعی قومی پیداوار کے تناسب سے ٹاپ فائیو ممالک میں پاکستان بھی شامل