حکومت سابق حکمرانوں کی لوٹ مار کاقرض چکا رہی ہے،خرم دستگیر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرتجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ملک کی مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے پچیس ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں لانے پر کام ہو رہا ہے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرتجارت نے کہا کہ ملک میں 40برس بعد پہلا ڈیم داسو بنا… Continue 23reading حکومت سابق حکمرانوں کی لوٹ مار کاقرض چکا رہی ہے،خرم دستگیر