سمزکی بائیو میٹرک تصدیق سے ٹیلی کام سیکٹر پرمالی بوجھ بڑھ گیا، اسٹیٹ بینک
کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بائیومیٹرک ری ویریفکیشن مہم کو ٹیلی کام سیکٹر پر مالی بوجھ میں اضافے کا سبب قرار دے دیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جائزہ رپورٹ میں اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ کمیونی کیشن سیکٹر پاکستان کے سروسز سیکٹر میں ٹرانسپورٹ، اسٹوریج اور کمیونی… Continue 23reading سمزکی بائیو میٹرک تصدیق سے ٹیلی کام سیکٹر پرمالی بوجھ بڑھ گیا، اسٹیٹ بینک