کراچی چیمبر نمائش میں غیرملکیوں سے معاہدے کیلیے متحرک رہا
کراچی(نیوز ڈیسک) ایکسپو پاکستان میں قائم کراچی چیمبرکاپویلین غیرملکی وفود کی آمدورفت اور شراکت داری کے معاہدوں کے حوالے سے متحرک رہا جہاں چیک ریپبلک، انڈونیشیا، اسپین، مراکش اور لٹویا کے مختلف وفود کے ساتھ شراکت داری اورتجارت کے فروغ کے لیے اجلاس بھی منعقد ہوئے۔چیک چیمبر آف کامرس کے نائب صدر بوریووج مینارکی سربراہی… Continue 23reading کراچی چیمبر نمائش میں غیرملکیوں سے معاہدے کیلیے متحرک رہا