لاہو(نیوزڈیسک) ڈالر پھر روپے کو پچھاڑنے پر تُل گیا،تاجر وں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی-روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ ابھی مزید اضافے کا امکان ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں 30 پیسے کے اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر105 روپے 30 پیسے میں فروخت ہورہاہے جبکہ انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں 90 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالرکی ٹریڈنگ 105 روپے 30 پیسے کی سطح پرہورہی ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر105 روپے 60 پیسے کا ہونے کاامکان ہے۔
ڈالر کی قدرمیں اضافہ ،105 روپے 30 پیسے کا ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
-
13سالہ بچی کی زبردستی شادی کیس کا تحریری فیصلہ جاری
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر آج تہران کا دورہ کریں گے
-
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کردی
-
نوجوانوں کے لئے اہم سرکاری ادارے میں نوکریاں،اپلائی کرنے کا طریقہ کار
-
کرکٹ کی دنیا کے 21 سابق لیجنڈ کپتانوں نے عمران خان کیلئے آواز بلند کردی



















































