.اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباداورلاہورمیں بجلی کے جدیدمیٹرزاورسینٹرلائزبلنگ لانے کافیصلہ
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور مشرقی صوبہ پنجاب کے صدر مقام لاہور میں بجلی کے جدید میٹرز لگانے اور سینٹرلائزڈ بلنگ سسٹم کا فیصلہ کرلیا گیا ہے وزارت منصوبہ بندی کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے حکومت پر دبائو کے بعد اسلام آباد اور لاہور میں بجلی کے نئے اسمارٹ میٹرز نصب کئے جائیں گے جبکہ کروڑ 47ڈالر مالیت کے نئے سینٹر لائزڈ سسٹم پر عملدرآمد کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ہے ۔
اسلام آباداورلاہورمیں بجلی کے جدیدمیٹرزاورسینٹرلائزبلنگ لانے کافیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں