کراچی (نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں کوئلے کی گرتی ہوئی قیمتیں پاکستان میں سیمنٹ بنانے والے صنعتکاروں کیلئے خوشی کا باعث بن رہی ہیں۔ خیال رہے کہ کوئلہ سیمنٹ انڈسٹری کیلئے بنیادی اہمیت کا حامل ہے اور گزشتہ کئی برسوں سے اس کی قیمتیں گر رہی ہیں جو اب 60 ڈالر فی ٹن تک آ گئی تھیں۔تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کوئلے کی قیمتیں 50 ڈالر فی ٹن تک پہنچ چکی ہیں۔ صنعتکاروں کو توقع ہے کہ کوئلے کی قیمتیں گرنے کا عمل جاری رہے گا۔ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ چراٹ اٹک ڈی جی خان اور لکی سیمنٹ 7.7 میٹرک ٹن سیمنٹ پیدا کر لیں گے جس سے سیمنٹ انڈسٹری کی کل پیداوار 53 میٹرک ٹن تک ہو جائے گی۔
کوئلے کی قیمتیں 50 ڈالر فی ٹن تک پہنچ گئیں ،صنعتکاروں میں خوشی کی لہر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
-
13سالہ بچی کی زبردستی شادی کیس کا تحریری فیصلہ جاری
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر آج تہران کا دورہ کریں گے
-
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کردی
-
نوجوانوں کے لئے اہم سرکاری ادارے میں نوکریاں،اپلائی کرنے کا طریقہ کار
-
کرکٹ کی دنیا کے 21 سابق لیجنڈ کپتانوں نے عمران خان کیلئے آواز بلند کردی



















































