پانچ ہزار سے بڑا نوٹ نہیں,اسٹیٹ بنک
کراچی (نیوزڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 5000روپے سے زائد مالیت کا کرنسی نوٹ جاری کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ بتایا گیا ہے کہ 5000روپے مالیت کانوٹ جاری کرنے کے بعد 10000روپے کی نوٹ کی افواہیں بھی گردش کررہی تھیں جس پرسٹیٹ بینک کے ترجمان نے کہاکہ پانچ ہزار سے زائد مالیت کا کوئی… Continue 23reading پانچ ہزار سے بڑا نوٹ نہیں,اسٹیٹ بنک







































