پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکس اہداف حاصل نہیں ہو سکے، چیئرمین ایف بی آر

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ نے کہاہے کہ موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی جولائی تا ستمبر کے ٹیکس اہداف حاصل نہیں ہو سکے جسکی وجہ سے 40ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے۔اسلام آباد میں ادارہ حقوق دانش اور ایف بی آر کے درمیان ایک معاہدہ کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ نے کہا کہ موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی جولائی 2015ءتا ستمبر2015ءکے ٹیکس اہداف حاصل نہیں ہوسکے ہیں جس کی وجہ سے 40 ارپ روے کے خسارے کا سامنا کرنا پڑ ا ہے، انہوں نے کہا کہ تاہم دو سال میں ٹیکس دہندگان کی تعداد میں ڈیڑھ لاکھ کا اضافہ ضرور ہوا ہے۔



کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…