اتوار بازاروں میں قیمتوں میں کمی ،شہری مطمئن
لاہور(نیوز ڈیسک) ماہ رمضان سے قبل لاہور کے اتوار بازاروں میں سبزیوں اور اشیائے خوردنوش کی قیمتوں میں کچھ کمی آئی ہے۔ ماہ رمضان سے قبل لاہور کے اتوار بازار وں میں سبزیوں کی قیمتوں میں نسبتاً کمی دیکھنے میں آئی ہے ، پیاز عام بازاروں میں 80 روپے کلو جبکہ اتوار بازار وں میں… Continue 23reading اتوار بازاروں میں قیمتوں میں کمی ،شہری مطمئن