نقد آور فصلوں کی قیمتوں میں پرکشش اضافے کے باعث پھلوں کی پیداوارمیں کمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نقد آور فصلوں کی قیمتوں میں پرکشش اضافے کے باعث پھلوں کی پیداوار کم ہوگئی۔ وزارت خوراک کا کہنا ہے چار سال کے دوران آم، کیلے اور دیگر پھلوں کی پیداوار میں ستر لاکھ ٹن کمی ہوئی۔ وزارت خوارک کے مطابق گندم، چاول اور گنے کی زائد قیمت کے بعد ان فصلوں… Continue 23reading نقد آور فصلوں کی قیمتوں میں پرکشش اضافے کے باعث پھلوں کی پیداوارمیں کمی