ٹیکس وصولیوں میں اضافے کے بغیر اقتصادی ترقی ممکن نہیں: اسحاق ڈار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ٹیکس نیٹ میں اضافے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ٹیکس نہ دینے والے افراد کو ہرصورت ٹیکس نیٹ میں لانا ہو… Continue 23reading ٹیکس وصولیوں میں اضافے کے بغیر اقتصادی ترقی ممکن نہیں: اسحاق ڈار