کون کہتا ہے کہ پاکستانی غریب ہیں؟ صرف 6ماہ میں پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ بناڈالا
لاہور(نیوزڈیسک )کون کہتا ہے کہ پاکستانی غریب ہیں؟ صرف 6ماہ میں پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ بناڈالا،مالی سال2015-16ءکے چھ ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمدات 11فیصد اضافہ سے 39ارب روپے رہی جبکہ جولائی سے دسمبر کے دوران گاڑیوں کی درآمدات 34فیصد اضافہ سے 15ارب روپے تک پہنچ گئی ۔ادراہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال… Continue 23reading کون کہتا ہے کہ پاکستانی غریب ہیں؟ صرف 6ماہ میں پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ بناڈالا











































