آئندہ مالی سال کے بجٹ کے اہم اعداد و شمار منظرعام پر
کراچی(نیوزڈیسک) آئندہ مالی سال کے بجٹ کے اہم اعداد و شمار اوراہداف سامنے آگئے ہیں۔ وفاقی بجٹ 44 کھرب روپے کا ہوگا۔9 فیصد اضافے کے ساتھ 770 ارب روپے دفاع اور 580 ارب روپے ترقیاتی بجٹ کی مد میں رکھے جائیں گے۔حکو مت اور آئی ایم ایف کے دبئی میں جاری چھٹے جائزہ اجلاس میں… Continue 23reading آئندہ مالی سال کے بجٹ کے اہم اعداد و شمار منظرعام پر