پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لاہور:چینی سستی ہو گئی، ہول سیل ریٹ 54 روپے فی کلو ہو گئے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور / کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ و پنجاب میں گنے کی کرشنگ شروع ہونے کی توقعات کے باعث کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی 54 روپے کلو کی سطح پر آگئی۔شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہول سیل سطح پر چینی مزید 2 روپے کلو سستی ہونے کے بعد 54 روپے کلو ہوچکی ہے، ایک ماہ کے دوران چینی کی قیمتوں میں لگ بھگ 6 روپے فی کلو کمی آ چکی ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق صوبے میں چینی کا وافر اسٹاک ہونے اور گنے کی کرشنگ کا نیا سیزن جلد شروع ہونے کی توقعات کے باعث چینی کی قیمتوں میں کمی کا رحجان دیکھا جا رہا ہے۔ دریں اثناء گنے کے کاشت کاروں کی جانب سے آنے والے سیزن میں گنے کی فی من امدادی قیمت 230 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے جبکہ گزشتہ سیزن میں امدادی قیمت 185 روپے من مقرر کی گئی تھی۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…