کراچی(نیوزڈیسک) نوازحکومت نے قرضے لینے کاگزشتہ کئی سال کاریکارڈتوڑڈالااوررواں سال کے پہلے 3ماہ میں قرضو ں میں چارگنااضافہ ہوگیاہے ۔ٹیکس آمدن بڑھانے کے اقدامات میں سست روی کے باعث وفاقی حکومت اخراجات پورے کرنے کے لیے کمرشل بینکوں سے خوب قرضے لے رہی ہے۔رواں مالی سال کے پہلے 3 ماہ میں حکومتی قرضے 4 گنا بڑھ گئے۔ سٹیٹ بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا ستمبر 2015 حکومت کمرشل بینکوں سے 400 ارب روپے سے زائد کے قرضے لے چکی ہے جبکہ گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں ان قرضوں کا حجم 110 ارب روپے تک محدود تھا۔دوسری جانب مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں وفاق نے 45 ارب روپے قرض سٹیٹ بینک کو واپس بھی کیا۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ وفاق اگر قرض پر انحصار کرنے کے بجائے ٹیکس آمدن بڑھانے میں سنجیدہ ہوجائے تو صوبوں کے ساتھ مل کر زراعت ، ریئل سٹیٹ سمیت کئی ایسے سیکٹرز پر ٹیکس عائد کرسکتا ہے کہ جن سے سالانہ قومی خزانے کو کھربوں روپے کی آمدن ہوسکتی ہے
رواں مالی سال کے تین ماہ میں حکومتی قرضے 4 گنا بڑھ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی کرنسیوں کے نئے نرخ جاری
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کردی
-
حذیفہ رحمان نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور نورین نیازی کی ملاقات میں گفتگو بارے تفصیلات بتا دیں



















































