پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ رسد میں کمی اور طلب میں اضافہ کے باعث ہوا،چیئرمین پی پی اے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن ( پی پی اے) کے چیئرمین حسن سروش نے کہا ہے کہ پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ رسد کی کمی اور طلب میں اضافہ کے باعث ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر اور بالخصوص سندھ میں شدید گرمی کی حالیہ لہر کے باعث… Continue 23reading پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ رسد میں کمی اور طلب میں اضافہ کے باعث ہوا،چیئرمین پی پی اے