عید پر سپیشل ٹرینیں چلانے کیلئے اقدامات شروع
سرگودھا (نیوز ڈیسک) عید پر سپیشل ٹرینیں چلانے کیلئے محکمہ ریلوے نے ابھی سے اقدامات شروع کردیئے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق 18 جولائی کو عید بننے کی صورت میں پہلی سپیشل ٹرین 16 جولائی کو کراچی سے لاہور کیلئے روانہ ہوگی۔ اسی طرح 16 جولائی کو ہی لاہور‘ راولپنڈی اور پشاور سے کراچی کیلئے سپیشل… Continue 23reading عید پر سپیشل ٹرینیں چلانے کیلئے اقدامات شروع