منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

نوازشریف کا تاجروں کو اہم ترین مراعات دینے کا فیصلہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف برآمدی پیکیج کا اعلان آئندہ ہفتے کریں گے۔ وزیر تجارت خرم دستگیر کے مطابق برآمدات میں سالانہ دو تین نہیں بلکہ پانچ سے دس ارب ڈالر اضافہ چاہتے ہیں انہوںنے کہاکہ ٹریڈ فریم ورک پالیسی کا اعلان جلد کیا جائے گا، جس میں ویلیو ایڈڈ سیکٹر سمیت تاجروں اور صنعت کاروں کو مراعات فراہم کی جائیں گی۔ وزیراعظم برآمدکنندگان کو ریلیف دینے کے لئے برامدی پیکج کا اعلان آئندہ ہفتے کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…