منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

عوامی دباﺅ،پی ٹی سی ایل نے فیصلہ تبدیل کردیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی دباﺅ،پی ٹی سی ایل نے فیصلہ تبدیل کردیا.عوامی دباو پر پی ٹی سی ایل نے ہر ماہ کے بل میں پرنٹنگ کے 50 روپے ماہانہ چارجز ختم کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کی سب سے بڑی مواصلاتی کمپنی پی ٹی سی ایل کی جانب سے گزشتہ ماہ سے بل پرنٹنگ چارجز کی مد میں ہر ماہ 50 روپے اضافی کاٹنے شروع کردیے تھے۔ اس حوالے سے صارفین کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا کہ پہلے ہی پی ٹی سی ایل کی سروس بہتر نہیں اور ان کے بل بھی زیادہ آتے ہیں۔ اور اب بل پرنٹنگ چارجز کے نام پر ان پر مزید بوجھ لاد دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے شدید عوامی دباو کو محسوس کرتے ہوئے پی ٹی سی ایل نے بل چارجز اگلے ماہ سے نہ کاٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…