کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوران مندی رہی
کراچی (نیوزڈیسک ) کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی رہی ، ہندرڈ انڈیکس میں دو سو اڑتالیس پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی چھائی رہی۔ سیمنٹ اور پاور سیکٹر کے شیئرز میں کچھ سرگرمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس… Continue 23reading کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوران مندی رہی