سٹیٹ بینک کی بینکوں کو اے ٹی ایمزکی تعداد بڑھانے کی ہدایت
کراچی(نیوزڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کمرشل بینکوں کو ملک بھر میں مزید اے ٹی ایمز نصب کرنے کی ہدایت دی ہے۔مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر ریاض الدین کے مطابق اس وقت ملک میں 9 ہزار اٹومیٹک ٹیلر مشینوں کا نیٹ ورک موجود ہے جو مستقبل میں بینک صارفین کی ضروریات پوری کرنے کے حوالے سے… Continue 23reading سٹیٹ بینک کی بینکوں کو اے ٹی ایمزکی تعداد بڑھانے کی ہدایت