چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری میں سرفہرست آگیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں سرفہرست آگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے9ماہ کے دوران چین نے پاکستان میں 17 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جس کے بعد چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں سرفہرست آگیا… Continue 23reading چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری میں سرفہرست آگیا