مالی سال15-2014‘برآمدات24ارب ڈالر کی سطح تک بھی نہ پہنچ سکیں
کراچی(نیوز ڈیسک) حکومت کے برآمدات کو فروغ دینے کے دعوے دھرے رہ گئے، مالی سال 2014-15 کے دوران ملکی برآمدات 24ارب ڈالر کی سطح تک بھی نہ پہنچ سکیں حالانکہ اس سے پچھلے سال برآمدات نے 25ارب ڈالر کی حد کو عبور کیاتھا، ایک سال کے دوران ایکسپورٹ 4.88 فیصد گر کر 23 ارب 88… Continue 23reading مالی سال15-2014‘برآمدات24ارب ڈالر کی سطح تک بھی نہ پہنچ سکیں







































